BREAKING NEWS
GilgitNews@. Powered by Blogger.

Blog Archive

Search

گلگت (نما ئندہ خصو صی) ڈپٹی کمشنر گلگت کپٹن (ر) رضوان قدیر نے ۱۳ رجب کے ہونے والے چراغاں کے سلسلے میں سیکیورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے

گلگت (نما ئندہ خصو صی) ڈپٹی کمشنر گلگت کپٹن (ر) رضوان قدیر نے ۱۳ رجب کے ہونے والے چراغاں کے سلسلے میں سیکیورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ڈی سی گلگت کے دورے کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر گلگت بھی موجود تھے ۔ڈی سی گلگت نے کنوداس چراغاں کے مقام پر بھی گئے اور وہاں پہ پویس اہلکاروں اور ڈیوٹی مجسٹریٹ کو ہدایت دی کہ چراغاں پہ آئے ہوئے تمام افراد چراغاں سے فارغ ہو نے کے بعد تمام اپنے اپنے گھرجانے تک اپنی اپنی ڈیوٹیاں احسن طریقے سے سر انجام دیں اور اپنے سیکڑکمانڈر کے رابطے میں رہیں۔اسکے بعد اولڈ پولو گراؤنڈ نگرل ، جوٹیال کو بھی دورہ کیا وہاں پر بھی سیکیورٹی اہلکار اور ڈیوٹی مجسٹریٹ کو بھی یہی ہدایت دی۔


TAG

nanomag

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor. Aenean massa. Cum sociis natoque penatibus et magnis dis parturient montes, nascetur ridiculus mus.


0 thoughts on “گلگت (نما ئندہ خصو صی) ڈپٹی کمشنر گلگت کپٹن (ر) رضوان قدیر نے ۱۳ رجب کے ہونے والے چراغاں کے سلسلے میں سیکیورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے