BREAKING NEWS
GilgitNews@. Powered by Blogger.

Blog Archive

Search

گلگت (نما ئندہ خصو صی) سابق ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی جمیل احمد نے عمائدین ، نوجوانونان عثمانیہ محلہ کشروٹ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے


گلگت (نما ئندہ خصو صی) سابق ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی جمیل احمد نے عمائدین ، نوجوانونان عثمانیہ محلہ کشروٹ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشروٹ کے عوام پیپلز پارٹی کو کامیاب کراکر تاریخ رقم کردیں گے ایک مختصر سی دعوت پر اتنا بڑا اجتماع یہ ثابت کرتا ہے کہ عوام ہمارے کردار سے مطمئن ہیں میں مخالفین کو چیلنج کرتا ہوں کہ میرے پانچ سالہ دور کی کرپشن ثابت کریں ہم اقتدار سے زیادہ اقدار کو ترجیح دی ہے جمیل احمد نے مزیدکہا کہ ہماری طاقت عوام ہے ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جائیں گے اور انشاء اللہ عوام 8جون کو منافقانہ سیاست کرنے والوں کو ایسے ووٹ کے ذریعے شکست دیں گے تقریب سے سینئر سیاستدان و سابق ممبر اسمبلی سنبل شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہی اس خطے سے مخلص واحد جماعت ہے شہید بھٹو نے اس خطے سے ایف سی آر کا خاتمہ کیا اور آصف زرداری نے خطے کو شناخت دی انہوں نے کہاکہ ذمینی حقائق بتارہے ہیں کہ آئندہ بھی گلگت بلتستان میں حکومت پیپلز 
پارٹی کی ہی ہوگی۔

گلگت(نما ئندہ خصو صی) پا کستان تحریک انصا ف سٹی صدر عر فا ن قیو م در جنو ں کا ر کنوں سمیت پی پی پی میں شامل ہو ئے ۔جن میں رمیز خواجہ ،صادق احمد ، ضیاء الر حمن،میر با دشاہ ،گلو، ثاقب احمد اور عا رف حسین شامل ہیں ۔پی پی پی میں شامل ہو نے والے تحریک انصاف کے سٹی صدر سمیت کا ر کنوں کو گلگت با زار سے ریلی کی شکل میں مرکز ی کمپئن آفس لا یا گیا ۔ جہا ں سا بق ڈپٹی جمیل احمد ،پی ایس ایف ،پی وا ئی او ،پی پی پی کے سینکڑوں عہدیداروں نے استقبا ل کیا اور پا رٹی میں شمو لیت پر خو ش آ مدید کہا شا مل ہو نے والے صدر عر فا ن قیو م اور ان کے سا تھیوں نے کیا کہ پی پی پی میں شا مل ہو کر ایسا لگا ہے کہ اپنے گھر واپس آ ئے ہیں پیپلز پا رٹی وہ وا حد جما عت ہے جس نے گلگت بلتستان کے عو ام کو بنیا دی حقو ق دئیے ہیں پی ٹی آئی اور (ن) لیگ گلگت بلتستان میں کو ئی وجو د نہیں ہے ۔ آمدہ الیکشن میں حلقہ 2سے بھا ری اکثریت سے کا میاب کروایا جا ئے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پی پی پی میں نو جوان قیادبلا ول بھٹو کی شکل میں مو جو د ہیں جو کہ نو جو انوں کی حقیقی تر جما نی کر تی ہے ۔سا بق ڈپٹی سپیکر جمیل احمدنے کہا کہ نئے شامل ہو نے والے پی ٹی آئی اور دیگر تنظیموں سے پی پی پی میں شمو لیت کر نا اس با ت کی دلیل ہے کہ پی پی پی ہی عو امی جما عت ہے (ن) لیگ والے کا غز ی شیرہیں صرف مفرو ضوں پہ ان کی پا ر ٹی ٹکی ہو ئی ہے ہم مفر ضو ں پہ یقین نہیں رکھتے ہیں ہم عملی کا م پر یقین رکھتے ہیں اور پی پی پی ہی عوامی تو قعات پہ مکمل اترے گی۔

گلگت(نمائندہ خصو صی) پی ایس ایف سوشل میڈیا ونگ کے صدر آغا شیراز علی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی انتخابات میں بھرپور کامیاب ہوگی۔ گلگت، استور، دیامر، ہنزہ نگر، گانگ چھے اور سکردو میں پارٹی کی بہتر پوزیشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی مرکزی قائدین کی آمد سے کارکنوں کا حوصلہ بلند ہوا ہے۔ آغا شیراز علی نے کہا کہ بہت جلد پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری بھی گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے۔ جس کے بعدپارٹی مزید مضبوط ہوگی۔ انہوں نے ناراض کارکنوں سے بھی اپیل کی کہ وہ باہمی اختلافات کو مکمل طور پر بھلا کر صرف اور صرف پارٹی کے مفاد کو دیکھ کر فیصلے کریں ۔ 



nanomag

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor. Aenean massa. Cum sociis natoque penatibus et magnis dis parturient montes, nascetur ridiculus mus.


0 thoughts on “گلگت (نما ئندہ خصو صی) سابق ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی جمیل احمد نے عمائدین ، نوجوانونان عثمانیہ محلہ کشروٹ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے