BREAKING NEWS
GilgitNews@. Powered by Blogger.

Blog Archive

Search

گلگت (نما ئندہ خصو صی ) پی ٹی آئی کے رہنماء اظہا ر ہنزائی کا قوم پرست طلباء رہنما ء آفاق با لا ور کو قتل کی دھمکی کی بھر پور الفا ز میں مزمت کر تے ہیں

گلگت (نما ئندہ خصو صی ) پی ٹی آئی کے رہنماء اظہا ر ہنزائی کا قوم پرست طلباء رہنما ء آفاق با لا ور کو قتل کی دھمکی کی بھر پور الفا ز میں مزمت کر تے ہیں اور اظہا ر ہنزائی کے خلا ف قانونی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے اور اس کو نا اہل قرار دیا جا ئے ۔ان خیالات کا اظہار مو ؤ منٹ فا ر سٹو ڈنٹس را ئٹس کے مر کز ی صدر ثاقب عمر گلگتی نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آفا ق با لا ور کو خراش بھی آئی تو اظہا ر ہنزا ئی اس کے ذمہ دار ہو نگے اور مو صوف کے خلا ف ہر وہ قا نو نی را ستہ اپنا یا جا ئے گا جس کا ہم کو حق حا صل طلبا ء کو اس طر ح ہراسا ں کر نے پر ہیو من رائٹس کے ذمہ داروں سے بھی اپیل کر تے ہیں کہ وہ اس حو الے سے نو ٹس لیں اور قا نون نا فظ کرنے والے اداروں کے اہلکا ر بھی اس با ت کا نو ٹس لیں جس کی معا شرے میں کو ئی حیثیت نہیں ہے وہ سستی شہرت کے لئیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے ۔



nanomag

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor. Aenean massa. Cum sociis natoque penatibus et magnis dis parturient montes, nascetur ridiculus mus.


0 thoughts on “گلگت (نما ئندہ خصو صی ) پی ٹی آئی کے رہنماء اظہا ر ہنزائی کا قوم پرست طلباء رہنما ء آفاق با لا ور کو قتل کی دھمکی کی بھر پور الفا ز میں مزمت کر تے ہیں